
18 مارچ 2024 - 18:27
News ID: 1445382
اے میرے معبود! میں تجھ سے سوالی ہوں کہ میرے دل کو اپنی محبت سے مالامال فرما"؛ محبت کی جڑ علم و معرفت ہے، چنانچہ پہلے معرفت کا ہونا ضروری ہے۔ اگر یہ علم و معرفت اجمالی معرفت بھی ہو، ایک محبت حاصل ہو جاتی ہے اور پھر تعامل کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا ہے۔
